Hajat Dua

لٰآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّىْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِيْنَ

تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، کو پاک ہے، بے شک میں ہی ظلم کرنے والوں میں سے ہوں

None is worthy of worship but You. Glory be to You, Indeed I am among the wrongdoers

وَ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُو َ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْ

اور تمہارا معبود تو وہی یگانہ معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ بڑا ہی رحم کرنے والا ہے اور بہت مہربان ہے.

And your Allah is one Allah, there is none worthy of worship but He, the Beneficent, the Merciful

وَ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُو َ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْ

اور تمہارا معبود تو وہی یگانہ معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ بڑا ہی رحم کرنے والا ہے اور بہت مہربان ہے.

And your Allah is one Allah, there is none worthy of worship but He, the Beneficent, the Merciful


اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ أَسْئَلُكَ بِاَنِّىْ اَشْهَدُ اَنَّكَ اَنْتَ اللهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِىْ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ وَلَمْ

الہی میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اس لیے کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، جس سے نہ کوئی پیدا ہوا، اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا، اور نہ

O Allah I call You and bear  witness that You are indeed Allah, and there is non worthy of worship besides You, the One, Who depends on none, and all others depends on Him, Who begets not, and has not been begoton, and there is none

يَكُنْ لَّهُ كُفُوً اَحَدٌ

ہی کوئی اس کے برابر کا ہے

like unto Him

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ أَسْئَلُكَ بِاَنَّ لَكَ الْحَمْدُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ، اَلْحَنَّانُ الْمَنَّانُ، بَدِيْعُ

الہی میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اس لیے کہ تیری ہی سب تعریف ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں ہے، بہت بڑا مہربان ہے، بہت زیادہ احسان کرنے والا ہے،

السَّمٰوٰاتِ وَالْاَرْضِ يَا ذَا لْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ

آسمانوں اور زمین کا تو ہی ایجاد کرنے والا ہے، اے جلال اور احسان کے مالک

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْحَلِيْمُ الْكَرِيْمُ سُبْحٰنَ اللهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ  رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ أَسْئَلُكَ

نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق مگر اللہ جو برباد و بزرگ ہے، ہم اللہ کی پاکیزگی بیان کرتے ہیں جو برے عرش کے پروردگار ہیں سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جو سارے جہاں کی پرورش کرنے وا لے ہیں، میں سوال کرتا ہوں

مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ وَعَزَآئِمَ مَغْفِرَتِكَ وَالْغَنِيْمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ وَّالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ اِثْمٍ لَّا تَدَعْ لِىْ ذَنْبًا اِلَّا

اسباب آپ کی رحمت کے اور سامان آپ کی بخشش کے اور حصہ ہر نیکی سے اور سلامتی ہر گناہ سے نہ چھوریں میرا کوئی گناہ

غَفَرْتَهُ وَلَا هَمًّا اِلَّا فَرَّجْتَهُ وَ لَا حَاجَةً هِيَ لَكَ رِضًا اِلَّا قَضَيْتَهَا يَآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ

مگر اسے بخش دیجئیے اور نہ کوئی حاجت جو آپ کی پسندیدہ ہو مگر اسے پوری کر دیجئے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

يَا وَدُوْدُ يَا زَالْعَرْشِ الْمَجِيْدِ يَا فَعَّا لًا لِّمَا يُرِيْدُ أَسْئَلُكَ بِعِزَّتِكَ الَّتِيْ لَاتُرَامُ وَ مُلْكِكَ الَّذِىْ لَايَضَامُ وَ بِنُوْرِكَ الَّذِىْ مَلَا اَرْكَانَ عَرْشِكَ اَنْ تَكْفِيَنِيْ شَرَّ هٰذَا اللِّصِّ يَا مُغِيْثُ اَغِثْنِي

يَا مَنْ لَا تَرَا هُ الْعُيُوْنُ • وَلَا تُخَالِطُهُ الظُّنُوْنُ •  وَلَا يَصِفُهُ الْوَا صِفُوُ نَ • وَلَا تُغَيِّرُهُ الْحَوَادِ ثُ

اے وہ ذات جس کو آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں اور کسی کا خیال وگمان اس تک پہنچ نہیں سکتا اور نہ ہی تعریف بیان کرنے والے اس کی تعریف بیان کر سکتے ہیں

O He Whom Eyes cannot see and Who is beyond our imagination and Whom none can praise appropriately, nor

•  وَلَا يَخْشَى الدَّوَائِرَ •  يَعْلَمُ مَثَاقِيْلَ الْجِبَالِ • وَمَكَايِيْلَ الْبِحَارِ • وَعَدَدَ قَطْرِ الْاَمْطَارِ • وَعَدَدَ

اور نہ زمانے کی مصیبتیں اس پر اثر انداز ہو سکتی ہیں اور نہ اسے زمانے کی آفتوں کا کوئی خوف ہے! جو پہاروں کے وزن، دریاؤں کے پیمانے، بارشوں کے قطروں کی تعداد اور

do thecalames of time effect Him, nor does He fear the disasters of the time He) Who knows the weight of the mountains, the measure of the oceans, the number of the drops of rain

وَرَقِ الْاَشْجَارِ • وَعَدَدَ مَا أَظْلَمَ عَلَيْهِ اللَّيْلُ • وَأَشْرَقَ عَلَيْهِ النَّهَارُ • وَلَا تَوَارِى مِنْهُ سَمَاءٌ سَمَاءً •

درختوں کے پتوں کی تعداد کو جانتی ہے اور ان تمام چیزوں کو جانتی ہے جن پر رات کا اندھیرا چھا جاتا ہے اور جن پر دن روشنی ڈالتا ہے، نہ اس سے ایک آسمان دوسرے آسمان کو چھپا سکتا ہے

, and the number of the leaves of trees; and (O He) Who knows all those things on which the darkness of night falls, and on which day light comes, and from Whom neither a sky can hide another sky,

وَلَا أَرْضٌ أَرْضًا • وَلَا بَحْرٌ مَا فِي قَعْرِهِ • وَلَا جَبَلٌ مَا فِي وَعْرِهِ • اِجْعَلْ خَيْرَ عُمْرِي آخِرَهُ •

اور نہ ایک زمین دوسری زمین کو اور نہ سمندر اس چیز کو اس سے چھپا سکتے ہیں جو ان کی تہہ میں ہے اور نہ کوئی پہار ان چیزوں کو چھیا سکتا ہے جو اس کی سخت چٹانوں میں ہے، آپ میری عمر کے آخری حصے کو سب سے بہترین حصہ بنا دیجئیے

and nor the earth another earth; nor an ocean can hide whatever is in its depih, nor a mountain can hide that which is within its hardest rocks.0 Alläh! Make the last part of my life the best;

وَخَيْرَ عَمَلِي خَوَاتِيْمَهُ • وَخَيْرَ أَيَّامِي يَوْمَ أَلقَاكَ فِيْهِ

اور میرے آخری عمل کو سب سے بہترین عمل بنا دیجئیے اور میرا بہترین دن وہ بنا دیجئیے جس دن میری آپ سے ملاقات ہو

and the last action of my actions the best, and make my best day, the day on which l meet you