Morning and Evening dua

Once you wake up

اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِيْ أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ

سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندگی بخشی اور ہم کو اس کی طرف اٹھ کر جانا ہے

Praise is to Allah Who gives us life after He has caused us to die and to Him is the return

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحمَّد، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ

اے اللہ برکت نازل فرمائیں محمد پر اور ان کی آل پر جیسا کے آپ نے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور ان کی آل پر، یقینا آپ تعریف کے لائق بزرگی والے ہیں

O Allah bestow Your favor on Muhammad and on the family of Muhammad, as You have bestowed Your favor on Ibrahim and on the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious.

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحمَّدٌ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارِكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اے اللہ برکت نازل فرمائیں محمد پر اور ان کی آل پر جیسا کے آپ نے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور ان کی آل پر، یقینا آپ تعریف کے لائق بزرگی والے ہیں

O Allah bless Muhammad and the family of Muhammad, as You have blessed Ibrahim and the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious

Morning and Evening (Preferably after Fajr and Asr prayer)

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ يُحْىٖ وَ يُمِيْتُ وَ هُوَحَیٌّ لَّا يَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِؕ بِيَدِهِ الْخَيْرُؕ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شیْ ٍٔ قَدِیْرٌؕ

(There is) none worthy of worship except Allah. He is only One. (There is) no partners for Him. For Him (is) the Kingdom. And for Him (is) the Praise. He gives life and causes death. And He (is) Alive. He will not die, never, ever. Possessor of Majesty and Reverence. In His hand (is) the goodness. And He (is) the goodness. And He (is) on everything powerful. 

يَا رَبِّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا يَنْبَغِيْ لِجَلَالِ وَجْهِكَ وَعَظِيْمِ سُلْطَانِكَ 

ترجمہ: اے میرے پروردگار حقیقی تعریف آپ ہی کے لیے ہے جیسی تعریف آپ کی ذات کی بزرگی اور آپ کی عظیم سلطنت کے لائق ہو۔

فضیلت: اس کا ثواب فرشتوں کو تھکا دیتا ہے اور اللہ تعالىٰ خود اس کا بدلہ عطا فرمائیں گے  ابن ماجہ

جَزَى اللهُ عَنَّا مُحَمَّدً مَّا هُوَ اَهْلُهُ

یا اللہ ہماری جانب سے محمد کو ان کی شان کے مطابق بدلہ عطا فرما 

 ستر فرشتے ایک ہزار دن تک اس کا جواب لکھتے لکھتے تھک جاتے ہیں

بِسْمِ اللهِ الَّذِىْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شَىْ ءٌ فِى الْاَرْضِ وَلَا فِى السَّمَآءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ (3)

اللہ کے نام کے ساتھ میں نے صبح کی جس کے نام کی برکت سے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی زمین میں اور نہ آسمان میں اور وہی خوب سننے والا برا جاننے والا ہے

In the Name of Allah, Who with His Name nothing can cause harm in the earth nor in the heavens, and He is the All-Hearing, the All-Knowing

Recited it in the morning/ evening  will not be afflicted by any calamity before evening/ morning (Sahih al Tirmizi)

اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ (3)

میں اللہ کے کامل التاثیر کلمات کی پناہ مانگتا ہوں تمام مخلوقات کی برائی سے

I seek refuge in the Perfect Words of Allah from the evil of what He has created

Whoever recites this Three times in the evening will be protected from insect stings (Tabarani)


رَضِيْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّ بِالْاِ سْلَامِ دِيْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ رَّسُوْلًا نَّبِيًّا (3)

میں اللہ کے رب ہونے اور اسلام کے دین ہونے اور محمد کے نبی ہونے پر خوش ہوں

I am pleased with Allah as my Lord and Islam as my religion and Muhammad as my Prophet 

اللہ تعالی(قیامت کے دن) اس کو راضی کر دیں گے  ( رواہ الترمذی)

حَسْبِيَ اللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ (7)

 اللہ تعالی ہی مجھے کافی ہیں، اس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عظیم عرش کا مالک ہے

Allah is sufficient for me. There is none worthy of worship but Him. I have placed my trust in Him, He is Lord of the Majestic Throne

Allah will grant whoever recites this Seven times in the morning or evening whatever he desires from this world or the next (Abu Dawood, Ahmad)

اَللّٰهُمَّ مَآ اَصْبَحَ / اَمْسٰى بِىْ مِنْ نِّعْمَةٍ اَوْ بِاَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا

اے اللہ جو بھی نعمت میرے ساتھ یا آپ کی مخلوق میں سے کسی کے ساتھ صبح کے وقت حاصل ہے وہ تنہا آپ ہی کی طرف سے ہے ان میں آپ کا کوئی

O Allah, whatever blessing has been received by me in the morning (evening) or anyone of Your creation is from You alone, You have no

شَرِيْكَ لَكَ فَلَكَ الْحَمْدُ وَ لَكَ الشُّكْرُ

شریک نہیں ہے لہذا تمام تعریفیں آپ ہی کے لئے ہیں اور شکر گزاری آپ ہی کے لئے ہے

partner. All praise is for you and thanks is to You.

Whoever recites this in the morning/ evening, has completed his obligation to thank Allah for that day/ night

اَللَّهُمَّ اِنِّىْٓ اَصْبَحْتُ / اَمْسَيْتُ اُشْهِدُكَ وَاُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلَآءِكَتَكَ

اے اللہ میں نے اس حالت میں صبح کی ہے کہ میں آپ کو گواہ بناتا ہوں اور میں گواہ بناتا ہوں آپ کے عرش اٹھانے والے فرشتوں کو، اور آپ کے تمام فرشتوں کو

O Allah, I have entered the morning (evening) and I witness You and witness the bearers of Your Throne, and Your angels

وَجَمِيعَ خَلْقِكَ اِنَّكَ اَنْتَ اللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ وَاَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُكَ وَرَسُوْلُكَ

اور آپ کی تمام مخلوق کو کہ یقینا آپ ہی اللہ ہیں، آپ کے سوا کوئی معبود نہیں، آپ تنہا ہیں آپ کا کوئی سا بھی نہیں اور یہ بات یقینی ہے کہ محمد آپ کے بندے اور رسول ہیں

and all of Your creation to witness that You are Allah, there is none worthy of worship but You alone, You have no partners, and that Muhammad is Your slave and Your Messenger.

Allah will spare whoever says this four times in the morning or evening from the fire of Hell

سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْمِ وَبِحَمْدِهٖ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِالله (3)

چار بیماریوں سے موت تک حفاظت جذام، جنون، اندھا ہونا اور فالج (مجمع الزوائد)

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ، وَرِضَا نَفْسِهِ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ (3)

میں اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں اس کی شان کے مناسب میں اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں اس کی کی ہوئی حمد کے ساتھ مخلوق کی گنتی کے برابر اور اس کی اپنی خوشی کے برابر اور اس کے عرش کے برابر اور اس کے کلمات کے برابر

Glory is to Allah and praise is to Him, by the multitude of His creation, by His Pleasure, by the weight of His Throne, and by the extent of His Words

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَعُوْ ذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ وَاَعُوْ ذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسْلِ

اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں فکر اور رنج سے اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں کم ہمتی اور سستی سے

O Allah, I seek refuge in you from grief and sadness, from weakness and from laziness,

وَاَعُوْ ذُبِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَاَعُوْ ذُبِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ

اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں بزدلی اور بخیلی سے اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں قرض کے بوجھ اور لوگوں کے دبانے سے

from miserliness and from cowardice, from being overcome by debt and overpowered by men.

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نَافِعاً، وَ رِزْقاً طَيِّباً، وَ عَمَلاً مُتَقَبَّلاً

اے اللہ میں آپ سے نفع دینے والا علم اور پاک روزی اور قبول ہونے والا عمل مانگتا ہوں

 ( صحیح ابن ماجہ)

يَاحَيُّ، يَا قَيُّومُ، بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ، أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، وَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ

اے ہمیشہ ہمیش زندہ رہنے والے اے مخلوقات کو قائم رکھنے والے میں آپ سے آپ کی رحمت ہی کے ذریعے مدد طلب کرتا ہوں آپ میرے تمام احوال درست فرما دیجئے اور مجھے ایک بار آنک جھپکنے کے برابر میرے نفس کے حوالے نہ فرمائیے

O Ever Living One, O Eternal One, by Your mercy I call on You to set right all my affairs. Do not place me in charge of my soul even for the blinking of an eye.

ایک بار پرھنے سے دنیا اور آخرت کی بھائیاں مانگ لیں

فَسُبْحٰنَ اللهِ حِيْنَ تُمْسُوْنَ وَحِيْنَ تُصْبِحُوْنَ  • وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمٰوٰتِ

تم اللہ کی پاکی بیان کرو اس کی شان کے لائق صبح اور شام کے وقت اور دن کے آخری حصے میں اور دوپہر کے وقت ● اور حقیقی تعریف اللہ ہی کے لائق ہے آسمانوں

So (give) glory to Allah, when ye reach eventide and when ye rise in the morning; Yea, to Him be praise, in the heavens

وَالْاَرْضِ وَعَشِيًّا وَّ حِيْنَ تُظْهِرُوْنَ • يُخْرِجُ الحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ

اور زمین میں ● وہ زندہ کو مردہ سے نکاتا ہے اور مردہ کو زندہ

and on earth; and in the late afternoon and when the day begins to decline. It is He Who brings out the living from the dead, and brings out

مِنَ الْحَىَّ وَيُحْيِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَ كَزٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ

سے نکالتا ہے اور وہ زمین کو اس کے خشک ہو جانے کے بعد زندہ کرتا ہے اور اے لوگو آخرت میں اسی طرح تم کو قبروں سے نکالا جائے گا

the dead from the living, and Who gives life to the earth after it is dead: and thus shall ye be brought out (from the dead).

اَللّٰهُمَّ اَنْتَ رَبِّىْ لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنْتَ خَلَقْتَنِيْ وَاَنَا عَبْدُكَ وَاَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُ بِكَ

اے اللہ آپ ہی میرے پالنہار ہیں، آپ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے، آپ ہی نے مجھے پیدا کیا اور میں آپ کا حقیقی غلام ہوں، جہاں تک میرے بس میں ہے میں آپ سے کئے ہوئے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، آپ کی پناہ چاہتا ہوں

O Allah, You are my Lord, there is none worthy of worship but You. You created me and I am your slave. I keep Your covenant, and my pledge to You so far as I am able. I seek refuge in You

مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْٓءُ لَكَ بِنِعمَتِكَ عَلَىَّ وَاَبُوْءُ بِذَنْبِىْ فَاغْفِرْلِىْ فَاِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الزُّنُوْبَ اِلَّآ اَنْتَ

ان تمام برے کاموں کے وبال سے جو میں نے کئے ہیں، میں آپ کے سامنے آپ کی ان نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں جو مجھ پر ہیں، اور مجھے اعتراف ہے اپنے گناہوں کا، اس لئے میرے گنا ہوں کو معاف کر دیجئے، کیونکہ آپ کے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا

from the evil of what I have done. I admit to Your blessings upon me, and I admit to my misdeeds. Forgive me, for there is none who may forgive sins but You.

Whoever recites this with conviction in the evening/ morning and dies during that night/ day shall enter Paradise (Bukhari)

اَللّٰهُمَّ اَنْتَ رَبِّىْ لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنْتَ عَلَيْكَ  تَوَكَّلْتُ وَاَنْتَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيْمِ مَاشَآ ءَ اللهُ كَانَ وَمَاَ لَمْ

اے اللہ آپ ہی میرے پالنے والے ہیں، اور آپ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے، آپ ہی پر میں نے بھروسہ کیا اور آپ ہی عظیم عرش کے مالک ہیں، جو کچھ اللہ نے چاہا وہ ہوا اور جو اللہ نے نہیں چاہا

O Allah, You are my Lord, there is no god but You, I put my trust in You, You are the Lord of the Mighty Throne. Whatever Allah wills will happen and what He does not will,

يَشَا ءْ لَمْ يَكُنْ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْمِ • اَعْلَمُ اَنَّ اللهَ عَلٰى كُلِّ شَىْ ءٍ قَدِيْرٌ

وہ نہیں ہوا اور گناہوں سے بچنے اور نیک کاموں کے کرنے کی طاقت اللہ کی مدد ہی سے ملتی ہے جو بلندی والا عظمت والا ہے ● میں یقین کرتا ہوں اللہ تعالی چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے

cannot happen. There is no power or strength except with Allah, the Exalted, the Mighty. I know that Allah has power

وَّاَنَّ اللهَ قَدْ اَحَاطَ بِكُلِّ شَىْ ءٍ عِلْمًا • اَللّٰهُمَّ اِنِّىْٓ اَعُوْ ذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِىْ وَمِنْ شَرِّ كُلِّ دَآبَّةٍ

اور یہ کہ اللہ تعالی کا علم ہر چیز کو محیط ہے ● اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں میرے نفس کی برائی سے اور ہر اس جانور کی برائی سے

over all things, and Allah comprehends all things in knowledge. O Allah, I seek refuge with You from the evil of myself and from the evil of all creatures

اَنْتَ اٰخِزٌ بِنَا صِيَتِهَا اِنَّ رَبِّىْ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ

جس کی پیشانی آپ کے قبضے میں ہے، بے شک میرا رب سیدھے راستے پر ہے

under Your control. Surely the straight way is my Sustainer’s way

دن کے شروع میں پرھنے سے شام تک کوئی مصیبت نہیں پہونچے گی.

بِسْمِ اللهِ عَلٰى نَفْسِىْ وَدِيْنِيْ بِسْمِ اللهِ عَلٰٓى اَهْلِيْ وَمَالِيْ وَوَلَدِيْ بِسْمِ اللهِ عَلٰى مَآ اَعْطَانِيَ اللهُ

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام کی برکت ہو ان امور پر جو میرے نفس اور دین کے متعلق ہوں، اللہ کے نام کی برکت ہو ان امور پر جو میرے خاندان، مال اور اولاد کے متعلق ہوں، اللہ کے نام کی برکت ہو ان انعامات پر جو اللہ تعالی نے مجھے دئیے،

اَللهُ رَبِّيْ لَا اُشْرِكُ بِهٖ شَيْىًٔا اَللهُ اَكْبَرُ اَللهُ اَكْبَرُ اَللهُ اَكْبَرُ وَاَعَزُّوَ اَجَلُّ وَ اَعْظَمُ مِمَّآ اَخَافُ

اللہ، اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے میں کسی کو ان کا شریک نہیں ٹھہراتا ہوں اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، بڑی عزت والا ہے، بہت بلند ہے، بہت برتر ہے، ان چیزوں سے جن سے میں خوف و خطرہ رکھتا ہوں

وَاَحْزَرُ عَزَّ جَارُكَ وَ جَلَّ ثَنَآءُكَ وَلَآ اِلٰهٰ غَيْرُكَ • اَللّٰهُمَّ اِنِّىْٓ اَعُوْ ذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِىْ وَمِنْ شَرِّ

اور تیری پناہ مانگنے والا، عزت والا ہوا، اور تیری تعریف بلند وبرتر ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں ● اے اللہ میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں اپنے نفس کی شرارت سے اور ہر سرکش شیطان

كُلِّ شَيْطَانٍ مَّرِيْدٍ وَّمِنْ شَرِّ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِيْدٍ • فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَيْهِ

کی شرارت سے اور ہر ضدی جابر کی شرارت سے ● پس اگر وہ پھر جائیں تو آپ کہہ دیں میرے لئے اللہ کافی ہے کوئی معبود اس کے سوا نہیں، اسی پر میرا

تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ • اِنَّ وَلِيِّ ىَ اللهُ الَّزِىْ نَزَّلَ الْكِتٰبَ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِيْنَ•

توکل ہے اور وہ عرش عظیم کا مالک ہے ● بے شک میرا کارساز وہ اللہ ہے جس نے کتاب اتاری، اور وہی نیکوکاروں کی سرپرستی کرتا ہے

اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ

الله کے سوا کوئی معبود نہیں زندہ ہےسب کا تھامنے والا نہ اس کی اونگھ دبا سکتی ہے نہ نیند آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے سب اسی کا ہے

Allah! There is no god but He,-the Living, the Self-subsisting, Eternal. No slumber can seize Him nor sleep. His are all things in the heavens and on earth.

مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ

ایسا کون ہے جو اس کی اجازت کے سوا اس کے ہاں سفارش کر سکے مخلوقات کے تمام حاضر اور غائب حالات کو جانتا ہے اور وہ سب اس کی معلومات میں سےکسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے

Who is there can intercede in His presence except as He permitteth? He knoweth what  before or after or behind them. Nor shall they compass  of His knowledge

إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

مگر جتنا کہ وہ چاہے اس کی کرسی نے سب آسمانوں اور زمین کو اپنے اندر لے رکھا ہے اور الله کو ان دونوں کی حفاظت کچھ گراں نہیں گزرتی اور وہی سب سےبرتر عظمت والا ہے

except as He willeth. His Throne doth extend over heavens and earth, and He feeleth no fatigue in guarding and preserving them for He is Most High, the Supreme.

حٰمٓ • تَنْزِيْلُ الْكِتَابِ مِنَ اللهِ الْعَزِيْزِ الْعَلِيْمِ • غَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِيْدِ الْعِقَابِ ذِي

حم ● یہ کتاب اتاری گئی ہے اللہ کی طرف سے جو زبردست ہے ہر چیز کا جاننے والا ہے ● گناہ بخشنے والا ہے اور توبہ قبول کرنے والا ہے، سخت سزا دینے والا ہے،

The revelation of this Book is from Allah, Exalted in Power, Full of Knowledge,- Who forgiveth sin, accepteth repentance, is strict in punishment,

الطَّوْلِ لَآ اِلٰهَ اَلَّا هُوَ اِلَيْهِ الْمَصِيْرُ

قدرت والا ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لا ئق نہیں، اسی کے پاس جانا ہے

and hath a long reach (in all things). there is no god but He: to Him is the final goal

اَعُوْذُ بِاللهِ السَّمِيْعِ الْعَلِيْمِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ•(3)

میں پناہ مانگتا ہوں اللہ سے جو سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے، مردود شیطان سے ● 

I seek refuge in Allah the most Hearer and the Knower, from shaitan the cursed

 هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ

 وہی الله ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں سب چھپی

I seek refuge in Allah the most Hearer and the Knower, from shaitan the cursed Allah is He, than Whom there is no other god;- Who knows (all things) both secret

وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ • هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ

اور کھلی باتوں کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ● وہی الله ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ بادشاہ پاک ذات سلامتی دینے والا امن دینے

and open; He, Most Gracious, Most Merciful. Allah is He, than Whom there is no other god the Sovereign, the Holy One, the Source of Peace (and Perfection), the Guardian of Faith

الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ • هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ ۖ لَهُ

والا نگہبان زبردست خرابی کا درست کرنے والا بڑی عظمت والا ہے الله پاک ہے اس سے جو اس کے شریک ٹھیراتے ہیں ● وہی الله ہے پیدا کرنے والا ٹھیک ٹھیک بنانے والا صورت دینے والا اس کے

, the Preserver of Safety, the Exalted in Might, the Irresistible, the Supreme: Glory to Allah! (High is He) above the partners He is Allah, the Creator, the Evolver, the Bestower of Forms (or Colours). To Him

الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ ۚ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

اچھے اچھے نام ہیں سب چیزیں اسی کی تسبیح کرتی ہیں جو آسمانوں میں اور زمین میں ہیں اور وہی زبردست حکمت والا ہے

they attribute to Him. belong the Most Beautiful Names: whatever is in the heavens and on earth, doth declare His Praises and Glory: and He is the Exalted in Might, the Wise

اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ (7)

اے اللہ مجھے جہنم کی آگ سے بچا لیجئے

O Allah protect me from fire of Hell 

جہنم سے محفوظ ہو جاتا ہے

اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّزِىْ لَاٰ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّوْمُ وَاَتُوُبُ اِلَيْهِ (3)

میں اس اللہ سے مغفرت کا طلب گار ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ رہنے والا ہے اور میں اسی کی طرف لوٹتا ہوں

I seek the forgiveness of Allah the Mighty, Whom there is none worthy of worship except Him, the Living, the Eternal, and I repent to Him.

Before sleeping

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ عَدَدَ مَنْ صَلّٰى عَلَيْهِ مِنْ خَلْقِكَ وَ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدِ

اے اللہ محمد پر جو کہ امی ہیں اتنا درود بھیج جتنا کہ ان پر آپ کی مخلوق نے درود بھیجا ہے اور نبی امی محمد پر رحمت نازل فرما

النَّبِيِّ كَمَا يَنْبَغِىْ لَنَآ اَنْ نُّصَلِّىْ عَلَيْهِ وَ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ كَمَآ اَمَرْتَنَآ اَنْ نُّصَلِىْ عَلَيْهِ (10)

جیسا کہ ہمارے لا ئق ہے کہ ہم ان پر درود بھیجیں اور نبی امی محمد اس قدر رحمت نازل فرما جیسا کہ آپ نے ہمیں ان پر درود بھیجنے کا حکم فرمایا ہے

آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ

رسول نے مان لیا جو کچھ اس پر اس کے رب کی طرف سے اترا ہے اور مسلمانوں نے بھی مان لیا سب نے الله کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی کتابوں کو اور اس کے رسولوں کو مان لیا ہے کہتے ہیں کہ

The Messenger has believed in what was revealed to him from his Lord, and [so have] the believers. All of them have believed in Allah and His angels and His books and His messengers, (saying),

بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ • لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا

ہم الله کے رسولوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کرتے اور کہتے ہیں ہم نے سنا اور مان لیا اے ہمارے رب تیری بخشش چاہتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے ● الله کسی کو اس کی طاقت کے سوا

"We make no distinction between any of His messengers." And they say, "We hear and we obey. (We seek) Your forgiveness, our Lord, and to You is the (final) destination."(1)Allah does not charge a soul except

وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ

تکلیف نہیں دیتا نیکی کا فائدہ بھی اسی کو ہو گا اور برائی کی زد بھی اسی پر پڑے گی اے رب ہمارے! اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کریں تو ہمیں نہ پکڑ اے رب ہمارے! اور ہم پر بھاری بوجھ نہ

(with that within) its capacity. It will have (the consequence of) what (good) it has gained, and it will bear (the consequence of) what (evil) it has earned. "Our Lord, do not impose blame upon us if we have forgotten or erred. Our Lord, and lay not upon us a burden

عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا

رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا اے رب ہمارے! اور ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور

like that which You laid upon those before us. Our Lord, and burden us not with that which we have no ability to bear. And pardon us; and forgive us; and

وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ

ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا کارساز ہے کافروں کے مقابلہ میں تو ہماری مدد کر

have mercy upon us. You are our protector, so give us victory over the disbelieving people."

These two Verses will be sufficient for anyone who recites them at night before sleeping . (Al Baqarah 285-286)

اللَّهُمَّ بِاسْـمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا

اے اللہ میں تیرا ہی نام لے کر جیتا ہوں اور مرتا ہوں

In your name O Allah, I live and die

اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي

اے اللہ میں نے اپنی جان تیرے سپرد کر دی، اور میں نے اپنا چہرہ تیری طرف کر دیا، اور اپنا معاملہ تیرے سپرد کر دیا اور میں نے تجھے

O Allah, I submit myself to You, entrust my affairs to You, turn my face to You, and lay myself down depending

إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلاَ مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ

اپنا پشت پناہ بنا لیا تیری رغبت اور تیرے خوف کی وجہ سے اور تیری رحمت کے سوا کوئی ٹھکانا اور جائے پناہ نہیں ہے، اور جو کتاب تو نے اتاری بے اس پر میں ایمان ے آیا

upon You, hoping in You and fearing You. There is no refuge, and no escape, except to You. I believe in Your Book (the Qur'an) that You revealed,

وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ

اور جو نبی تو نے بھیجا ہے اس پر بھی میں ایمان ے آیا

and the Prophet whom You sent

Whoever says this and dies in his sleep, has died in a state of the natural monotheism (Fitrah)  (Al Bukhari, Muslim)